جہاز کے اندر اس خفیہ کمرے میں کیا ہوتا ہے؟ حقیقت ایسی جو بہت کم لوگ جانتے ہوں گے

جہاز کے اندر اس خفیہ کمرے میں کیا ہوتا ہے؟ حقیقت ایسی جو بہت کم لوگ جانتے ہوں گے

ہوائی جہاز میں کچھ ایسی جگہیں بھی ہوتی ہیں جہاں مسافروں کو جانے کی اجازت نہیں ہوتی۔ وہ جگہ دکھاتے ہیں جہاں عملے کے اراکین آرام کرتے ہیں۔یہ بیڈ مسافروں کے پیروں کے نیچے یا سروں کے اوپر ہوتے ہیں۔ سنیارٹی کے لحاظ سے عملے کے لوگ اوپر یا نیچے کے بیڈز پر آرام کرتے ہیں۔یہ بہت تنگ بیڈ ہوتے ہیں جن میں پرائیویسی کے لیے پردے لگے ہوتے ہیں۔ پائلٹس کے آرام کرنے کے لیے بزنس کلاس کے ساتھ ایک خفیہ جگہ ہوتی ہے۔یہ جگہ کاک پٹ کے پاس ہی واقع ہوتی ہے۔صارفین اس خواہش کا اظہار کر رہے ہیں کہ وہ کسی بھی طرح اب ان خفیہ جگہوں کو دیکھنا چاہیں گے۔

Comments are closed.