رابعہ بٹ اپنی مانگ سے کیوں پریشان ہیں؟مداحوں کیلئے یقین کرنا مشکل

رابعہ بٹ اپنی مانگ سے کیوں پریشان ہیں؟مداحوں کیلئے یقین کرنا مشکل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستانی سُپر ماڈل اور ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ رابعہ بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنی  ایک خوبصورت تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی مانگ سے پریشان نظر آ رہی ہیں۔پاکستان کے متعدد مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی خوبرو اداکارہ رابعہ بٹ اپنے خوبصورت اور تیکھے نین نقش سے متعلق خوب جانی جاتی ہیں، رابعہ بٹ منفرد طرز کے کردار ہی ادا کرتی ہیں اور مشکل سے مشکل کردار بھی بخوبی نبھاتی ہیںرابعہ بٹ نے اپنے فوٹو، ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ نہایت خوبصورت اور اپنے بالوں کا اسٹائل بناتی نظر آ رہی ہیں، رابعہ بٹ پر سیاہ رنگ کا مغربی لباس بھی خوب جچ رہا ہے۔رابعہ بٹ کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر کے کیپشن میں کہنا ہے کہ ’یہ بیچ کی مانگ بھی زندگی میں لیے گئے بہت سے فیصلوں کی مانند ہے، کبھی سیدھی نہیں نکلتی رابعہ بٹ کی تصویر پر جہاں اُن کے مداح اور فالوورز اُن کی تعریف کر رہے ہیں وہیں شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارائیں بھی اُن کے اس کیپشن کی تعریفیں کر رہی ہیں۔معروف اداکارہ مایا علی کا رابعہ بٹ کی تصویر پر کہنا ہے کہ ’اُف کیا بات کہہ دی،‘ جبکہ اداکارہ نمرہ خان کا کہنا تھا کہ ’واہ صحیح بات بولی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *