پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد ،مقدمہ درج

پولیس کی کارروائی،منشیات فروش گرفتار، ہیروئن برآمد ،مقدمہ درج

چکسواری (سپیشل رپورٹر) پولیس تھا نہ چکسواری کے ایس ایچ او چودھری مہتاب اسلم نے ہمراہ خالد محمود تفتیشی ہیڈ کانسٹیبل شمیم خان ڈی ایف سی اور کانسٹیبلان کے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد نوید ولد لعل حسین قوم راجپوتساکن گڑھا افضل پور حال دربار ٹالی شہاب بروٹیاں چکسواری کے قبضہ سے ایک سو بیس گرام کی اعلیٰ کوالٹی کی ہیروئن برآمد کرکے ملزم کو منشیات فروشی کے الزام میں مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *