مولانا، شریف اور زرداری جیسے کرپٹ کردار ہی شفاف انتخابات میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ شہباز گل

مولانا، شریف اور زرداری جیسے کرپٹ کردار ہی شفاف انتخابات میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ شہباز گل

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کرانے کے معاملے پر اپوزیشن جماعتوں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئےشہباز گل نے کہا کہ مولانا، شریف اور زرداری جیسے کرپٹ کردار ہی شفاف انتخابات میں بڑی رکاوٹ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے آج کے ریمارکس اعتراض کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدارتی آرڈیننس پر بلاجواز تنقید کرنے والے دراصل اپنی ہار سے خائف ہیں۔شہباز گل نے مزید کہا کہ سینیٹ الیکشن کے متعلق صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ کی رائے سے مشروط ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *