لعل شہباز قلندر کامزارکل عام زائرین کیلئے کھل جائیگا

لعل شہباز قلندر کامزارکل عام زائرین کیلئے کھل جائیگا

سندھ حکومت نے درگاہ لعل شہباز قلندر عام زائرین کیلئے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ،لعل شہباز قلندرکے مزار کو کل ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا۔وزیراوقاف سندھ سہیل انور سیال نے مزار کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قلندر لعل شہباز کے مزار کو کل ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا،

۔درگاہ لعل شہباز قلندر کو 24 نومبر کو کورونا کے باعث دوبارہ بند کیا گیا تھا

Comments are closed.