فوج نے ملک کاکنٹرول سنبھال لیا ، ایک سال کی ایمرجنسی نافذ ، حکمران جماعت کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری، یہ سب کون سے ملک میںہوا ہے؟جانیے تفصیل

فوج نے ملک کاکنٹرول سنبھال لیا ، ایک سال کی ایمرجنسی نافذ ، حکمران جماعت کے اہم رہنماؤں کی گرفتاری، یہ سب کون سے ملک میں ہوا ہے؟جانیے تفصیل

میان مار (نیوز ڈیسک)میان مار میں فوج نے ایک سال کی ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ، حکمراں جماعت کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ڈی فیکٹو لیڈر آن گ س ان کو فوج نے گرفتار کر لیا ہے۔پارٹی ترجمان نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ صدر سمیت حکمراں جماعت کے اہم رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس صورتحال کا سامنا ہے ایسا لگ رہا ہے کہ فوجی بغاوت اور اقتدار پر قبضہ ہو رہا ہے۔میان مار میں بینکس ایسوسی ایشن نے بتایا کہ ملک میں موجود تمام بینک بند کردیئے گئے ہیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ملکمیں آج صبح 3 بجے سے انٹرنیٹ اور مواصلاتی رابطوں میں خلل پیدا ہونا شروع ہو گیا ، فوج نے سٹی ہال کا کنٹرول سنبھال لیا ہے، سٹی ہال میں کئی فوجی ٹر ک دیکھے گئے ہیں۔دوسری جانب امریکا اور آسٹریلیا نے منتخب رہنماؤں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے،

Comments are closed.