کورونا نے کمال کر دیا،بانی متحدہ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی،پاکستانی عوام خوش

کورونا نے کمال کر دیا،بانی متحدہ کے حوالے سے بڑی خبر آ گئی،پاکستانی عوام خوش

لندن(نیوز ڈیسک)بانی متحدہ کورونا وائرس میں مبتلا، اسپتال میں داخل کردیاگیا۔۔ لندن میں مقیم بانی متحدہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث اسپتال میں زیر علاج ہیں۔متحدہ قومی موومنٹ کےبانی گزشتہ 20 روز سے لندن کے مقامی اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔بانی متحدہ نے ہفتہ کو آڈیو پیغام کے ذریعے کارکنوں کو اپنی صحت سے متعلق آگاہ کیا۔

Comments are closed.