ہاتھی نے ایک شخص پر حملہ کر دیا پھر کیا ہوا، دیکھیں ویڈیو

ہاتھی نے ایک شخص پر حملہ کر دیا پھر کیا ہوا، دیکھیں ویڈیو

کورونا وائرس کی تباہ کاریوں کے باعث دنیا بھر میں سیاحت بے حد متاثر ہوئی ہے جس کی وجہ سے جانوروں کو بھی مطلوبہ خوراک میسر نہیں ہو سکی ہے، تاہم اب جانور خوراک کی کمی کے باعث آبادیوں پر حملہ کرنے لگے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ بنکاک کےصوبے نخون نایوک میں پیش آیا ہے، جہاں خوراک کی تلاش میں آبادی کی جانب آئے ہاتھیوں کے جُھنڈ نے ایک قریبی گاؤں پر دھاوا بول دیا، تاہم اتنی بڑی تعداد میں ہاتھیوں کو دیکھ کر مقامی افراد نے محکمہ وائلڈ لائف سے رابطہ کیا اور انہیں صورت حال سے آگاہ کیا۔جب محکمہ وائلڈ لائف کی جانب سے بھیجے گئے افسروں نے ہاتھیوں کے ریوڑ کو بھگانے کی کوشش کی، تو اِن میں سے ایک جمبو ہاتھی جسے ساریکا کے نام سے پکارا جاتا ہے، شدید غصے میں وائلڈ لائف افسران کے پیچھے ہی دوڑ پڑا۔وائلڈ لائف افسر گاؤں کے لو

Comments are closed.