خلامیں جانے کے خواہشمند افراد کےلئے بکنگ شروع

خلامیں جانے کے خواہشمند افراد کےلئے بکنگ شروع

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) خلا میں روانگی کےخواہشمند افرادکی ٹکٹوں کی بکنگ شروع ہو گئی ہے۔ جس کے لئے دنیا کا پہلا خلائی سٹیشن بھی متعارف کروا دیا گیا ہے۔ جس کی قیادت ناسا کے کچھ سابق خلا باز کر رہے ہیں۔ اور اب یہ ہیوسٹن کی کمپنی ایکسیم اسپیس کے لیے کام کر رہے ہیں۔ناسا اسپیس اسٹیشن پروگرام کے سابق مینیجر کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ یہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی پہلی نجی پرواز ہے اور انہوں نے اسے پہلے ایسا کبھی نہیں دیکھا جب کہ یہ ان کی بھی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے پہلی نجی پرواز ہو گی۔دنیا کے پہلے نجی خلائی اسٹیشن پر پرواز کے لیے جانے کے خواہش مند یہ تین افراد فی کس 55 ملین ڈالرز ادا کریں گے، خلا میں جانے والے یہ تینوں افراد مدار میں تحقیق کریں گے

Comments are closed.