یکم فروری سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں ؟حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، طلبہ ووالدین کیلئے بڑی خبر

یکم فروری سے تعلیمی ادارے کھلیں گے یا نہیں ؟حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ، طلبہ ووالدین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد(نیو زڈیسک)حکومت نے یکم فروری سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا کے باعث بند تعلیمی ادارے یکم فروری سے پوری طرح کھول دیئے جائیں گے۔۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے ۔ واضح رہے کہ وزرائے تعلیم کے مشترکہ اجلاس میں مرحلے وار تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا گیا تھا جس کے تحت نویں سے باوریں تک سکولز اٹھارہ جنوری کو کھولے گئے تھے جبکہ باقی تعلیمی ادارے یکم فروری سے کھل جائیںگے

Comments are closed.