ٹک ٹاکر نے بلاول بھٹو کےحوالے سے بڑا انکشاف کردیا، اگریہ سچ ہو گیا تو۔۔جیالوں نے سرپکڑ لیے

ٹک ٹاکر نے بلاول بھٹو کےحوالے سے بڑا انکشاف کردیا، اگریہ سچ ہو گیا تو۔۔جیالوں نے سرپکڑ لیے

کراچی(نیوز ڈیسک)قویٰ کو بدنامی کی پستیوں میں گرانے والی حریم شاہ نے کہا ہے کہ وہ بلاول بھٹو کو پسند کرتی ہیں امید ہے وہ جلد ان سے ملیں گی ۔۔ تفصیلات کے مطابق حریم شاہ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ‘ بلاول بھٹو زرداری سے اب تک ملاقات کا موقع نہیں ملا ہے، آج کل شیڈول بہت زیادہ مصروف ہے لیکن جیسے ہی موقع ملا تو اُن سے مل لوں گی’۔حریم شاہ سے انٹرویو کے دوران سوال کیا گیا کہ کیا آپ بلاول سے شادی کریں گی؟جس حریم شاہ نے جواب دیا کہ مجھے بلاول بہت پسند ہیں مگر ابھی میرا شادی کا کوئی ارادہ نہیں ہے البتہ وقت نکال کر بلاول سے ضرور ملوں گی۔ٹک ٹاک اسٹار سے پوچھا گیا کہ عبد القوی کو کیوں تھپڑ مارا اور اس کے بعد کیا آپ وہاں سے فوری چلی گئیں جس پر حریم شاہ نے بتایا کہ ہ انہوں نے مجھے اور میری کزن عائشہ کو ہراساں کیا جس پر ہم نے اُن کی پٹائی کر دی۔اُنہوں نے بتایا کہ تھپڑ کی ویڈیو تو صرف آخر میں بنی تھی جبکہ اس سے قبل وہ اور اُن کی کزن عبد القوی کی خوب پٹائی کر چکی تھیں، حریم شاہ کا کہنا ہے کہ عبد القوی نے بتایا وہ شراب اور چرس وغیرہ پیتے ہیں۔انٹرویو کے دوران حریم شاہ نے مزید کیا کچھ بتایا، ویڈیو ملاحظہ کریں۔

Comments are closed.