’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘۔حکومت کی جانب سے چینی کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے کے بعد گڑ بھی مہنگا ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد گڑ کے نرخ بھی زیادہ ہو گئے، اعلیٰ کوالٹی کا گڑ فی کلو 120 روپے میں فروخت ہونے لگا جبکہ 75 کلو گڑ کی بوری کی قیمت 7500 روپے ہو گئی ہے ۔دوسری جانب پرچون ریٹ پر جھنگ سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں چینی 92 روپے اور دیہاتی علاقوں میں 100 سے 120روپے فروخت ہورہی ہے ۔
 چینی مہنگی ہونے کے بعد دیہاتوں کے لوگوں نے گڑ اور شکر کا استعمال شروع کردیا تھا اورگڑ کے استعمال میں اضافے کے بعد اس کی قیمت بھی چینی کے برابر لاکھڑی کردی گئی ہے ۔

Comments are closed.