جمعے کے دن زورداردھماکا،بڑے پیمانے ہلاکتوںکی اطلاعات

جمعے کے دن زورداردھماکا،بڑے پیمانے ہلاکتوںکی اطلاعات

بھارتی ریاست کرناٹکا میں ریلوے کرشنگ سائٹ پر ہونے والے ڈائنامائیٹ کے دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈائنامائیٹ سے بھری گاڑی میں دھماکا ریاست کرناٹکا کے علاقے شیو موگا میں ہوا۔پولیس کے مطابق دھماکا ریلوے کرشنگ سائٹ پر کان کنی کے لیے ٹرک میں بارود منتقل کرنے کے

ران دھماکا ہوا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ڈائنامائیٹ کے دھماکے میں کم از کم 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔میڈیا رپوٹس کے مطابق دھماکا اتنا شدید تھا کہ قریب کے علاقوں میں ہلکی نوعیت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے ٹرک کے مالک کو تحویل میں لیکر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Comments are closed.