’’مائی بولی ! کچھ نئیں پُتر سویر دی ۔۔!‘‘

’’مائی بولی ! کچھ نئیں پُتر سویر دی ۔۔!‘‘

اک 75سالہ پاکستانی مائی نے نیویارک سے پینسلوینیا جانے والی فلائٹ میں جانے سے اس لیئے انکا کردیا کہ اس جہاز کو حادثہ ہوجائیگا پرواز کے کچھ لمحے بعد ایسا ہی ہوا تو نیویارک ٹائمز کا اک رپورٹر مائی سے انٹرویو لیتے ہوئے پوچھنے لگا کہ ہمارے پاس جدید ٹیکنالوجی ہونے کے باوجود بھی طیارے کو حادثہ پیش آگیا

اور ایئرپورٹ انتظامیہ نے بھی طیارہ چیک کرنےکے بعد ہی اڑان کی اجازت دی، آپکے پاس ایسی کونسی ٹیکنالوجی ہے جو آپکوحادثے کا پہلے سے ہی پتہ چل گیا . ؟مائی:: “کچھ نئیں پتر بس سویر دی ہی میری کھبی اکھ پھڑکی جاری سی”رپورٹر ابھی تک کومے میں ہے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *