دہشت گردوں نے افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا

دہشت گردوں نے افغانستان سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا

مہمند میں پاک فوج کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہو گیا . آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ دہشت گردوں نے افغانستان کی سرزمین سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سپاہی فضل واحد شہید ہو گئے .

پاک فوج نے دہشت گردوں کے حملے پر بھرپور جواب دیا.شہید ہونے والے سپاہی فضل واحد کا تعلق سوات کے علاقے شانگلہ سے تھا .

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *