16 دلچسپ معلو مات

16 دلچسپ معلو مات

۔۔1 اگر بچھو کے ارد گرد آگ لگا دی جائے تو وہ خود اپنے سر کو ڈس لیتا ہے

۔ 2۔ چیونٹیاں کبھی نہیں سوتیں۔

۔ 3۔ شہد کی مکھی کو سرخ رنگ نظر نہیں آتا۔

۔ 4۔ چھینک کو روکنے کی کوشش میں گردن یا دماغ کی شریان پھٹنے سے موت واقع ہو سکتی ہے۔

۔ 5 ۔ موٹر کار 1768ء میں ایجاد ہوئی ۔ (فرانس)۔

۔ 6 ۔ پستول 1500ء میں ایجاد ہوا ۔

(اٹلی) 7 ۔عینک 126ء میں ایجاد ہوئی ۔

۔ 8 ۔لفظ یونان کے پہلے دو لفظ مٹانے سے کھانے والی چیز بن جاتی ہے ۔

۔ 9: انسانی خون 21؍دن، ہڈیاں 89دن اور آنکھیں 72 گھنٹےمحفوظ رکھی جا سکتی ہیں۔

۔ 10۔- ہمارا دل ایک بار دھڑکنے پر آدھا کپ خون پمپ کرتا ہے۔

۔11۔ صحارہ دنیا کا سب سے بڑا صحرا ہے۔

۔ 12۔ دنیا میں سب سے زیادہ رکھا جانے والا نام محمد ہے۔

۔ 13۔ کوئل ایک ایسا پرندہ ہے جو کبھی گھونسلہ نہیں

بناتا۔

۔ 14۔ ناشپاتی کا درخت تین سو سال تک پھل دے سکتا ہے۔

۔ 15 ۔ مچھر کے 44 دانت ہوتے ہیں۔

۔ 16 ۔دنیا میں سب سے پہلا ٹی وی کا کامیاب تجربہ 1925ء میں ہوا ۔

Comments are closed.