نیا سال ہےقیمت بھی نئی ہوگی۔۔۔چینی کی قیمت میں ایک با ر پھر ہوشربااضافہ۔۔ فی کلو کتنے روپے مہنگی ہوگئی ؟جانیے

نیا سال ہےقیمت بھی نئی ہوگی۔۔۔چینی کی قیمت میں ایک با ر پھر ہوشربااضافہ۔۔ فی کلو کتنے روپے مہنگی ہوگئی ؟جانیے

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں ہول سیل میں چینی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے اضافہ کردیا گیا ہے، ہول سیل میں چیی کی فی کلو قیمت 80 روپے ہوگیہول سیل بازار میں چینی کی 100 کلو بوری پر 200 روپے بڑھے ہیں، ہول سیلز میں چینی کی سو کلو بوری 8000 روپے ہوگئی ہے۔

گروسرز ایسوسی سی ایشن فرید قریشی کے مطابق ریٹیل بازاروں میں چینی 85 روپے میں بھی فروخت ہورہی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہول سیل کی قیمت پر ریٹیل بازار کی قیمت 90 روپے ہوجائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *