صوبائی دارالحکومت میں دھماکا۔۔تشویشناک اطلاعات موصول

صوبائی دارالحکومت میں دھماکا۔۔تشویشناک اطلاعات موصول

پشاور(پی این این )پشاور کے علاقے میں یکہ توت میں زور دار دھماکہ ، خواتین سمیت4افراد زخمی ہو گئے ،امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں،زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یکہ توت کے علاقے میں واقع گھر کے اندر سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ، آگ بھڑکنے سے 2 خواتین اور ایک بچے سمیت 4 افراد بری طرح جھلس گئے۔ اطلاع ملنے پر 2 فائر ویکلز اور 4 ایمبولینسز نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کیں، ریسکیو1122 اہلکاروں نے زخمیوں کو ایمبولینس میں ہسپتال منتقل کردیا۔ریسکیوذرائع کے مطابق فائر فائٹرز نے آگ پر

قابو پا لیا۔

Comments are closed.