ترکی نے پاکستان دشمن مہم چلانے والی بھارتی ویب سائٹ بند کردی

ترکی نے پاکستان دشمن مہم چلانے والی بھارتی ویب سائٹ بند کردی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ترکی نے ایک ایسی بھارتی ویب سائٹ کو بند کردیا ہے جو پاکستان مخالف مہم چلا رہی تھی۔ ایک نجی ٹی وی چینل نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ Hamsvasserنامی ایک ویب سائٹ کے ذریعے پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کیاجا رہا تھا جس کو ترک حکومت نے بند کردیا ہے۔ جس پر پاکستانی سفارتخانے نے ترکی سے اظہار تشکر کیا ہے۔ یورپی یونین ڈس انفولیب کے انکشافات کے بعد بھارت ترکی میں بھی پکڑا گیا، ترکی میںپاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنے والی بھارتی ویب سائٹ بند کر دی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *