ملتان میں ایک اور بچی نشانہ بن گئی

ملتان میں ایک اور بچی نشانہ بن گئی

ملتان (ویب ڈیسک) ملتان میں ایک اور بچی نشانہ بن گئی ۔۔۔شاہ رکن عالم میں 55 سالہ شخص نے 9 سالہ بچی کو اغواءکر کے ز کا نشانہ بنا ڈالا ‘بچی تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کردی گئی

پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم گرفتار کر لیا گیا۔ پاکستان کے موقر روزنامہ کے مطابق شاہ رکن عالم میں9 سالہ بچی کو 55 سالہ شخص “ر”نے اغواءکر کے ایک مکان میں لے جا کر ز کا نشانہ بنایااور فرار ہو گیا ، ملزم زکا نشانہ بننے والی بچی کے نانا کا قریبی دوست بتایا جاتا ہے۔

پولیس تھانہ شاہ رکن عالم کے مطابق بچی کو نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ بچی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔

Comments are closed.