پلیز : میری بہن عاصمہ نواز شریف کا ٹوئٹر اکاؤنٹ رپورٹ کریں ۔۔۔۔ مریم نواز نے اپنے چاہنے والوں سے درخواست کر ڈالی

پلیز : میری بہن عاصمہ نواز شریف کا ٹوئٹر اکاؤنٹ رپورٹ کریں ۔۔۔۔ مریم نواز نے اپنے چاہنے والوں سے درخواست کر ڈالی

لاہور (ویب ڈیسک) مریم نواز نے ٹوئٹر صارفین سے اپیل کی ہے کہ انکی بہن عاصمہ نواز شریف کا ٹوئٹر اکاؤنٹ رپورٹ کیا جائے کیونکہ یہ اکاؤنٹ فیک ہے ۔ گزشتہ روز اس فیک اکاؤنٹ کے ایک ٹویٹ پر رد عمل دیتے ہوئے مریم نواز نے اپنے چاہنے والوں ، کارکنوں اور دیگر صارفین کو

اپیل کی کہ اس جعلی اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں تاکہ ٹوئٹر انتظامیہ اسے بند کرنے پر مجبور ہو جائے ۔ خیال رہے کہ مریم نواز کی جانب سے نشاندہی کی جانے والے اکاؤنٹ پر عاصمہ نواز شریف کی مریم نواز شریف کے ہمراہ تصویر استعمال کی گئی ہے۔

Comments are closed.