سردار سکندر حیات کی پوتی لالہ رخ سے 297 کنال قیمتی اراضی ہتھیانے کا انکشاف ، فراڈ کرنے والا دراصل کون نکلا ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

سردار سکندر حیات کی پوتی لالہ رخ سے 297 کنال قیمتی اراضی ہتھیانے کا انکشاف ، فراڈ کرنے والا دراصل کون نکلا ؟ جان کر آپ یقین نہیں کریں گے

پاکستان کی نامور شخصیت سردار سکندرحیات مرحوم کی پوتی کا شوہر راہ راست پر آگیا اور اراضی اپنی اہلیہ ماہ رخ کے نام منتقل کرنے پر راضی ہوگیا،عدالت میں معاہدہ پیش کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ لاہور بنچ نے سردار سکندر حیات کی پوتی لالہ رخ کو قیمتی اراضی واپس دینے کا حکم دیدیا، یاد رہے کہ لالہ رخ کے

شوہر نے بیوی کےجعلی دستخط کرکے اپنے نام منتقل کروالی تھی ،سماعت شرع ہوتے ہی اسلم حیات قریشی کے وکیل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ میرا موکل جائیداد اپنی بیوی کے نام منتقل کرنے کیلئے راضی ہوگیا ہے،عدالت کے حکم پر فریقین نے تحریری معاہدہ پیش کیا،جس کے مطابق اسلم حیات قریشی سرگودھا میں 297 کنال کی اراضی کے انتقال کو منسوخ کر کے اپنی اہلیہ

کے نام پر واپس منتقل کروائے گا۔

Comments are closed.