کسی کو بھی اس طرح حکومت میں نہیں آنا چاہیے وزیراعظم نے ڈیڑھ سال بعد چونکادینے والی بات کہہ ڈالی

کسی کو بھی اس طرح حکومت میں نہیں آنا چاہیے وزیراعظم نے ڈیڑھ سال بعد چونکادینے والی بات کہہ ڈالی

وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ ہمیں سسٹم کو بدلنا ہو گا ۔ جب ٹیم بن جائے تو حکومت سنبھالنےکےلئے پورا ٹائم ملنا چاہیے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ‘میں اپنی رائے دے رہا ہوں کہ کبھی بھی نئی گورنمنٹ کو اس طرح حکومت میں نہیں آنا چاہیے، اس کی پوری تیاری ہونی چاہیے، ان کو پوری طرح بریفنگ دینی

چاہیے۔ ہر محکمے کی مثلاً وزیر ریلوے کی پوری بریفنگ ہو کہ ریلوے کے اندر اصل میں کیا صورتحال ہے‘۔وزیراعظم نے کہا کہ ہر شعبے سے متعلق بریفنگ ہونی چاہیے کہ بجلی کی صورتحال ہے، خسارہ کتنا ہے وغیرہ

Comments are closed.