میشا شفیع علی ظفر کے خلاف کیس میں عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوتیں ؟خود ہی عجیب و غریب وجہ بتا دی

میشا شفیع علی ظفر کے خلاف کیس میں عدالت میں پیش کیوں نہیں ہوتیں ؟خود ہی عجیب و غریب وجہ بتا دی

گلوکارہ میشا شفیع نے لاہور کی عدالت میں چلنے والے کیس کے حوالے سے پیش نہ ہونے کی حیران کن وجہ بتا دی ۔ میشا شفیع نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ہرطرف گندگی دکھائی دے رہی ہے ۔ انہوں نے لکھا میں عدالت گئی

تو وہاں میرے ساتھ یہ سب کچھ ہوا ۔ اس تصویر میں جگہ جگہ ڈسپوزیبل پلیٹس اور دیگر چیزیں شامل ہیں جو کوڑے کے ڈھیر کی صورت میں پڑی ہیں ۔ میشا شفیع نے بتایا کہ انکی پچھلی پیشی کے دوران ان پر یہ سامان پھینکا گیا ۔ عدالت کی جانب سے علی ظفر اور میشا شفیع کے درمیان چلنے والے کیس میں بارہا میشا شفیع کو طلب کیا گیا لیکن وہ پیش نہیں ہوئیں ۔

Comments are closed.