جے یو کے متعدد رہنماء فضل الرحمان سے ناراض، خود ہی اسٹیبلشمنٹ سے معاملات سیٹل کرنا شروع کر دیئے، جمعیت علمائے اسلام کے اہم رہنماء کی تصدیق

جے یو کے متعدد رہنماء فضل الرحمان سے ناراض، خود ہی اسٹیبلشمنٹ سے معاملات سیٹل کرنا شروع کر دیئے، جمعیت علمائے اسلام کے اہم رہنماء کی تصدیق

جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان کے رہنماء کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ جے یو آئی کے کچھ رہنماء مولانا سے ناراض ہیں اور وہ مُقتدر اداروں سے براہ راست معاملات کو طے کرنے لگ گئے ہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ کامران کا کہنا تھا کہ جے یو آئی کے کچھ رہنماء ایسے ہیں جو کہ مولانا فضل الرحمان سے سخت ناراض ہیں، انکے ناراضگی اس حد تک بڑھ چکی ہے کہ وہ براہ راست اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے کرنے میں لگ گئے ہیں۔

مرتضیٰ کامران کا مزید کہنا تھا کہ میرے خیال میں سیاسی جماعتوں میں اختلافات ہوتے رہتے ہیں، کئی رہنماء ایسے ہوتے ہیں جو قیادت کے قریب ہوتے ہیں جبکہ کچھ قیادت سے دور، لیکن اختلافات کو بنیاد بنا کر کسی پر الزامات لگا دینا درست عمل نہیں، الزامات بھی ایسے ہیں جنکا کوئی ثبوت ہی نہیں، تمام رہنماء مولانا شیرانی کی بہت عزت کرتے ہیں لیکن انہوں نے جو رویہ اختیار کیا ہے وہ قابلِ افوس ہے۔ مرتضیٰ کامران کا مزید کیا کہنا تھا؟ ویڈیو آپ بھی دیکھیں:

Comments are closed.