جوان بیٹے کی موت برداشت نہ ہوئی سشانت سنگھ کے والد کے بارے میں بھی افسوسناک خبر ہسپتال میں رش لگ گیا

جوان بیٹے کی موت برداشت نہ ہوئی سشانت سنگھ کے والد کے بارے میں بھی افسوسناک خبر ہسپتال میں رش لگ گیا

بھارتی اداکار آنجہانی سشانت سنگھ راجپوت کے والد دل کی تکلیف کی وجہ سے ہسپتال منتقل کردیے گئے ہیں۔ رواں سال جون میں بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوے فلیٹ میں خود ک کرلی تھی اور اس کے بعد ان کی خود، ک۔۔  کی وجوہات کا تعین کرنےکیلئے تحقیقات کی گئی تھی۔اس تحقیقات کی درخواست سشانت کے

والد کے کے سنگھ نے ہی دی تھی تاہم اب ان کے والد کو دل میں تکلیف کے باع اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔کے کے سنگھ کو دل کی تکلیف کے باعث بھارتی ریاست ہریانہ کے شہر فرید آباد کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جبکہ ان کی دیکھ بھال بیٹیاں کررہی ہیں۔سشانت کے والد کی اسپتال میں داخلے کی تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے

جبکہ مداحوں کی جانب سے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) سے جلد تحقیقات مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Comments are closed.