پاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر لیجانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ کا زبردست بیان سامنے آگیا

پاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر لیجانے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ۔۔۔۔۔ چیئرمین سی پیک عاصم سلیم باجوہ کا زبردست بیان سامنے آگیا

رحیم یارخان (ویب ڈیسک) لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا صادق آباد کا دورہ ، عاصم سلیم باجوہ نے احمد پور لمہ میں فوجی فائونڈیشن کے زیر اہتمام جاری منصوبے کا جائزہ لیا ۔ عاصم باجوہ کو زرعی ترقی کیلئے شروع کیے گئے پروگرام فیس بارے بریفنگ دی گئی ۔ اس موقع پر

عاصم سلیم باجوہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسان ملکی معیشت کا سب سے اہم حصہ ہیں ۔ چھوٹے کسانوں کی حوصلہ افزائی اور جدید تربیت سے علاقائی ترقی ممکن ہے ۔ عاصم سلیم باجوہ نے فیس پروگرام کی زیر تعمیر بلڈنگ کا بھی معائنہ کیااور ضروری معلومات حاصل کیں ۔

Comments are closed.