بریکنگ نیوز: چارلی ایبڈو کے دفتر پر حملہ : فرانس میں چار پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا

بریکنگ نیوز: چارلی ایبڈو کے دفتر پر حملہ : فرانس میں چار پاکستانیوں کو گرفتار کر لیا گیا

پیرس(ویب ڈیسک) تازہ ترین خبروں کے مطابق فرانسیسی حکام نے ایک خصوصی کارروائی میں چارلی ایبڈو کے پرانے دفتر کے باہر اتیک کرنےوالے پاکستانی شہری سے تعلق کے الزام میں چار مزید پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ ان چاروں پاکستانیوں کو پیر کے روز گرفتار کیا گیا ہے،چاروں افراد کی

گرفتاری کی خبر ایک ایسے موقع پر سامنے آئی ہے کہ جب دو روز قبل 13 افراد کو سزا سنائی گئی ہے۔

Comments are closed.