ہمیں بہت افسوس ہے ۔۔۔مودی نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو خط لکھ دیا،کہا کہا؟ پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر

ہمیں بہت افسوس ہے ۔۔۔مودی نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو خط لکھ دیا،کہا کہا؟ پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر

ہمیں بہت افسوس ہے ۔۔۔مودی نے سابق وزیراعظم نوازشریف کو خط لکھ دیا،کہا کہا؟ پاکستانیوں کیلئے ناقابل یقین خبر اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔روزنامہ دنیا کے مطابق اپنے تعزیتی خط میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نواز شریف کے نام لکھے گئے خط میں لکھا کہ آپ کی والدہ کے انتقال پر بہت افسوس ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ 2015ء میں مختصر دورے میں آپ کی والدہ سے ملا

تھا۔ نریندر مودی نے کہاکہ آپ کی والدہ کی سادگی بہت متاثر کن تھی۔روزنامہ دنیا کے مطابق پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر نے 11 دسمبر کو تعزیتی خط مریم نواز کو بھجوایا تھا۔

Comments are closed.