اتنی کمر اتنی چیسٹ ، اتنی ہیپ ، اس سے بڑی بے غیرتی کیا ہو گی ،مولانا صاحب کے خواتین کے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین غصے سے آگ بگولہ

اتنی کمر اتنی چیسٹ ، اتنی ہیپ ، اس سے بڑی بے غیرتی کیا ہو گی ،مولانا صاحب کے خواتین کے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین غصے سے آگ بگولہ

ملکی مذہبی سکالرشیخ محمد اقبال سلفی کے خواتین کےحوالےسے متنازع بیان پرسوشل میڈیاصارفین غصےسے آگ بگولہ ہوگئے ۔شیخ اقبال کی سوشل میڈیاپرایک ویڈیووائرل ہورہی ہے جس میں وہ خواتین کے بارے میں گفتگوکررہے ہیں اورکہتےہیں کہ خاتون درزی کوفون کرکے کہہ دیتی ہے کہ اتنی چیسٹ ،اتنی ہیپ ،اتناپیٹ اوراتنی کمراس سے بڑی بے غیرتی کیاہوگی۔خاتون درزی کواپنےجسم کے بارے میں معلومات دےر ہی ہے اورپھراس نے لوگوں کوبتانابھی ہے کہ میں

نےفلاں پلازہ سےکپڑے سلوائے ہیں اللہ تعالیٰ ہمیں محفوظ رکھے۔

Comments are closed.