دنیا کی سب سے مہنگی کرنسی بٹ کوائن کا ڈالر کو کمر توڑ جھٹکا ۔۔۔۔۔ ایک بٹ کوائن کتنے ڈالرز میں فروخت ہونے لگا ؟ دنیا حیران رہ گئی

دنیا کی سب سے مہنگی کرنسی بٹ کوائن کا ڈالر کو کمر توڑ جھٹکا ۔۔۔۔۔ ایک بٹ کوائن کتنے ڈالرز میں فروخت ہونے لگا ؟ دنیا حیران رہ گئی

امریکی کرنسی ڈالر نے اپنے استحکام کی بدولت دنیا بھر میں راج قائم کر رکھا ہے لیکن آپ کو بتاتے چلیں کہ انٹرنیشنل لیول پر تسلیم کی جانے والی ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے تاریخ میں پہلی مرتبہ بیس ہزار ڈالر کا ہندسہ عبور کر لیا ہے ۔

یاد رہے کہ مارچ 2020 میں ایک بٹ کوائن کی قیمت 5 ہزار امریکی ڈالر تھی جو اب مسلسل بڑھ کر 20 ہزار ڈالر کی حد کراس کر چکی ہے اور اس میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے ۔

Comments are closed.