سانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی پر ایک اور افسوسناک واقعہ۔۔۔۔۔ نامعلوم افرادکی سیکورٹی چیک پوسٹ پرفائرنگ،شہادت کی اطلاعات

سانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی پر ایک اور افسوسناک واقعہ۔۔۔۔۔ نامعلوم افرادکی سیکورٹی چیک پوسٹ پرفائرنگ،شہادت کی اطلاعات

سانحہ اے پی ایس کی چھٹی برسی پر ایک اور افسوسناک واقعہ۔۔ نامعلوم افرادکی سیکورٹی چیک پوسٹ پرفائرنگ،شہادت کی اطلاعات آئی خان(ویب ڈیسک) عالمی چیک پوسٹ پرنامعلوم افرادنے فائرنگ سے پولیس اہلکارشہید ہوگیا۔نجی خبررساں ادارےکے مطابق ڈی آئی خان میں لکی مروت وانڈہ میرعالمی چیک پوسٹ پرنامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں پولیس اہلکارشہید ہوگیا۔پولیس کی جانب سے جوابی

کارروائی میں حملہ آوارفرارہوگیا جس کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پرچھاپے مارے جارہے ہیں۔

Comments are closed.