پنجاب روزگار سکیم شروع کرنے کی منظوری ایک کروڑ تک قرضہ لینے کی سہولت ، شرح سود انتہائی کم

پنجاب روزگار سکیم شروع کرنے کی منظوری ایک کروڑ تک قرضہ لینے کی سہولت ، شرح سود انتہائی کم

پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب روزگار سکیم شروع کرنے کی منظوری دے دی، سکیم کو رواں ماہ ہی لانچ کرنے کی ہدایت ، نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہسکیم کے تحت نئے آسان شرائط پر قرضہ فراہم کیا جائے گا،سکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا قرضہ لیا جا سکے گا،وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ خواتین کیلئے مارک اپ کم رکھا گیا ہے،مارک اپ کو مزید کم کرنے کا جائزہ لیا

Comments are closed.